پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیسویں برسی آج منائی جائے گی
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائیگی۔

شائع شدہ 21 hours ago پر Apr 4th 2025, 1:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چھیالیسویں برسی آج منائی جائیگی۔
اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں ضلعی ہیڈکوارٹرز کی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا ہے ، اس حوالے سے مرکزی تقریب نوڈیرو کے قریب گڑھی خدابخش لاڑکانہ میں بھٹو کے مزار پر ہوگی۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائیگی۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں اسرائیل جنگ،پاکستان کا سلامتی کونسل سے عملی اقدامات کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

چین کا جوابی وار،امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف عائد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

افغانستان کے ساتھ مذاکرات خیبرپختونخوا حکومت کا اختیار نہیں بلکہ یہ ریاستی سطح کا معاملہ ہے، شاہد خاقان
- 2 گھنٹے قبل

کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان سٹیزن کارڈرکے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع
- 4 گھنٹے قبل

چاہت فتح علی خان نے اپنا نیا انگلش گانا ریلیز کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کافیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

وفاقی وزیر توانائی نے عوام کو ایک اور ریلیف کی خوشخبری سنادی
- 4 گھنٹے قبل

268 ویں کور کمانڈر کانفرنس: ہر قیمت پر بلا تفریق دہشت گردی کو ختم کرنے کا عزم،اعلامیہ جاری
- 2 گھنٹے قبل

بھارت:متنازع وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کا مختلف شہروں میں احتجاج
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: بارات والے دن لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

حملوں میں ہمارے شہری شہید ہو رہے ہیں، دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے،علی امین
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات