Advertisement
پاکستان

انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق طلبہ کے امتحانی فارم متعلقہ تعلیمی اداروں کے ذریعے جمع کروائے جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2025, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ  کا اعلان

ضمنی امتحانات 2024 میں ناکام امیدواروں کیلئے فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری  کردیا گیا ہے، جس کے مطابق امتحانی فارم 7 اپریل سے 10 اپریل 2025 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق طلبہ کے امتحانی فارم متعلقہ تعلیمی اداروں کے ذریعے جمع کروائے جائیں گے۔

500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ فارم 11 سے 15 اپریل تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، 1000  روپے لیٹ فیس کے ساتھ فارم 16 سے 18 اپریل 2025 تک جمع کرانے کی اجازت ہوگی، فیس جمع کرانے کے بعد واؤچر اور فارم بورڈ آفس کی انکوائری میں لازمی جمع کرانا ہوگا۔

کالجز 14 اپریل 2025 تک فارم اور پے آرڈر بورڈ آفس میں جمع کروانے کے پابند ہوں گے، فارمز کی مکمل فہرست اور کالج کے پرنسپل کے دستخط کے ساتھ جمع کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔

فارم مقررہ تاریخوں میں جمع نہ کرانے کی صورت میں فیس ضبط کر لی جائے گی، جبکہ امتحانی فارمز بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 4 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • an hour ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 3 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
Advertisement