Advertisement
پاکستان

امیر جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم کا شکریہ

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بلا اشتعال بمباری اور ان مظالم پر عالمی طاقتوں کی خاموشی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2025, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امیر جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم  کا شکریہ

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حالیہ اعلان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے اس اقدام کا خیرمقدم کیا اور حکومت کی اولین ترجیح کے طور پر عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کی پالیسی کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بلا اشتعال بمباری اور ان مظالم پر عالمی طاقتوں کی خاموشی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا ، وزیراعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان غزہ میں جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف ہر عالمی فورم پر آواز اٹھاتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی ظلم و ستم کا شکار نہتے فلسطینیوں کی حمایت کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح ہے۔

Advertisement
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 7 گھنٹے قبل
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • ایک گھنٹہ قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی