یو اے ای کے سفیر کے اس اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے تصدیق ہوگئی ہے کہ اس وقت پاکستان کے شہریوں پر ویزے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔


متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستانی شہری 5 سالہ ویزے کیلئےدرخواست دے سکتے ہیں۔
گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارات کےسفیر حمد عبید العابی نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستانی شہریوں کو یو اے ای کے ویزے کے درپیس مسائل پر گفتگو کی گئی۔
حمد عبید العابی نےگورنر سندھ کامران ٹیسوری کو کراچی میں واقع متحدہ عرب امارات کے ویزا سینٹر کے دورے کی دعوت بھی دی اور گورنر کے اعلان کردہ اقدامات میں تعاون کا اظہار بھی کیا۔
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ پاکستان کے شہری اب 5 سالہ ویزے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں،قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی بھی موجود تھے۔
@wenewspk خبردارہوشیار!گیبلی تصاویرسے فراڈکیسے ہورہا ہے؟وہ دھوکہ جوآپ خود اپنے ساتھ کررہےہیں #gibliart #wenews ♬ original sound - wenewspk
یو اے ای کے سفیر کے اس اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے تصدیق ہوگئی ہے کہ اس وقت پاکستان کے شہریوں پر ویزے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اتوار کوچین کا پانچ روزہ دورہ کریں گے
- 22 منٹ قبل

فنِ قوالی کے بے تاج بادشاہ ’’عزیز میاں‘‘ کا آج 83واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل

عمر نمبر سے زیادہ کچھ نہیں، 80 سالہ ضعیف شخص کی 79 سالہ خاتون سے محبت کے بعد شادی
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

وفاقی حکومت کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

مالی سال 26-2025کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی
- ایک گھنٹہ قبل

جوڈیشل کمیشن اجلاس :جسٹس عقیل عباسی،جسٹس علی باقر نجفی کو آئینی بینچ میں شامل کرنے کی منظوری
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی، کچہ جمال کا علاقہ ڈاکوؤں کے قبضے سے خالی کروا لیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی ریٹنگ بی مائنس رہنے کی توقع ہے ، بلوم برگ
- 19 منٹ قبل

’’اردو سے دوستی کریں، یہ نئی زبان نہیں، یہیں پیدا ہوئی، پلی بڑھی اور پروان چڑھی ہے‘‘ بھارتی سپریم کورٹ
- 2 گھنٹے قبل

کشور کمار نے مدھو بالا کو لاوارث چھوڑ دیا تھا ، مدھو بالا کی بہن کے ہوشربا انکشافات
- 14 منٹ قبل

ٹک ٹاک بنانے کا جنون،2 طالبات ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
- 37 منٹ قبل