ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کے بھائو 5573 روپے کی کمی سے 457271 روپے ہوگئے

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 9th 2026, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعدعالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت کم ہو کر 533362 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کے بھائو 5573 روپے کی کمی سے 457271 روپے ہوگئے۔
علاوہ ازاں آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 37 روپے کم ہوکر 8894 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا ہوکر 5106 ڈالر پر آ گیا۔
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





