کفایت شعاری پالیسی کے حوالے سے خصوصی اجلاس ،وفاقی کابینہ کا 2 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
اجلاس میں مستحق اور غریب شہریوں کو ریلیف دینے کی تجاویز پر غور کیا گیا، شہباز شریف نے صوبوں کی مشاورت سے قومی کفایت شعاری پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی


اسلام آباد: کفایت شعاری پالیسی کے تحت وفاقی کابینہ نے 2 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت قومی کفایت شعاری پالیسی کی منظوری کیلئے اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
دوران اجلاس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کفایت شعاری پالیسی پر بریفنگ دی، شرکا کو عالمی صورتحال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی بچت، سرکاری سطح پر کفایت شعاری اقدامات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
اجلاس میں مستحق اور غریب شہریوں کو ریلیف دینے کی تجاویز پر غور کیا گیا، شہباز شریف نے صوبوں کی مشاورت سے قومی کفایت شعاری پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

