Advertisement
تفریح

سنی دیول نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کردیا

بھارتی میڈیا کے مطابق سال 1993 میں سنی دیول اور شاہ رخ خان نے فلم 'ڈر' میں ایک ساتھ کام کیا تھا جس میں سنی دیول نے مرکزی ہیرو  اور شاہ رخ خان نے ولن کا کردار ادا کیا تھا جس پر کنگ خان کو خوب سراہا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 10th 2025, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنی دیول   نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کردیا

بالی وڈ اداکار سنی دیول نے 32 برس بعد شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سال 1993 میں سنی دیول اور شاہ رخ خان نے فلم 'ڈر' میں ایک ساتھ کام کیا تھا جس میں سنی دیول نے مرکزی ہیرو  اور شاہ رخ خان نے ولن کا کردار ادا کیا تھا جس پر کنگ خان کو خوب سراہا گیا۔

سنی دیول سے سوال پوچھا گیا کہ آپ کس اداکار کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہیں گے؟ اس کے جواب میں اداکار نے کہا کہ میں کسی کے ساتھ بھی کام کر لوں گا، شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم کی تھی تو ایک اور کر سکتے ہیں۔

بھارتی اداکار نےمزید کہا کہ یہ اچھا ہوگا کیونکہ وہ ایک مختلف دور تھا اور اب ایک مختلف دور ہے، پہلے ہمارے ڈائریکٹرز کا ہر چیز پر کنٹرول تھا لیکن  آج کل ہمارے ہدایت کاروں کے پاس اتنا کنٹرول نہیں ہے اور کہانیاں ویسی بن بھی نہیں رہی ہیں، جو اداکاروں کی تصاویر کو درست ثابت کرے گی جب کہ وہ بہت ضروری ہے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک گھنٹہ قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement