سکھ یاتریوں کی آمد ،ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان
بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے انڈیا سے سات ہزار کے قریب سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچیں گے


ننکانہ صاحب: بیساکھی میلے سیکھ یاتریوں کی آمد کی کو مدنظر رکھتے ہوئے ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس حوالے سےضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے بھی ہزاروں سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کریں گے، مرکزی تقریب 14 اپریل کو ہو گی۔
دوسری جانب ڈی پی او کی ہدایت پر سکھ برادری کے بیساکھی میلے کا پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق 2000 پولیس افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔
ضلعی پولیس کے علاوہ پنجاب کنسٹیبلری فاروق آباد اور دیگر اضلاع سے اضافی نفری بھی طلب کی گئی ہے، بیرون ممالک سے آنے والے سکھ یاتری 12 اپریل کو ننکانہ صاحب پہنچیں گے۔
خیال بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان پہنچ چکی ہے، انڈیا سے سات ہزار کے قریب سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچیں گے۔
بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کوعدالت نے عمر قید کی سزاسنادی
- 8 گھنٹے قبل
پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے
- 6 گھنٹے قبل

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

ڈپلومیسی فورم سے وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش
- 4 گھنٹے قبل

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا
- 6 گھنٹے قبل

پیمرا کی نو منتخب چئیر پرسن کونسل آف کمپلینٹس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
- 8 گھنٹے قبل

وزیرا علی مریم نواز کی انطالیہ میں ترک صدر سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل

انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب
- 4 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل

جی این این نیوز کے نشریات کےپیرامیٹر ز تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل مقرر
- 8 گھنٹے قبل