Advertisement
تجارت

 پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نیپرانےگزشتہ روزبجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا جس کے بعد آج پاورڈویژن نےبجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اپریل 11 2025، 4:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
 پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نیپرانےگزشتہ روزبجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا جس کے بعد آج پاورڈویژن نےبجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پاور ڈویژن کےنوٹیفکیشن کے مطابق  بجلی کی قیمت میں کمی وفاقی حکومت کی اضافی سبسڈی کےذریعےکی گئی جس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے ہوگی اور بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی درخواست جمع کرائی تھی جسے نیپرانے منظور کیا تھا۔

Advertisement
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 6 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی