Advertisement

روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائل سے حملہ،31 ہلاک متعدد زخمی

اس طرح کے حملوں میں عام شہریوں کو نقصان پہنچانا بدمعاشوں کا کام ہے،روس اسی قسم کا خوف پھیلانا چاہتا ہے ،زیلنسکی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Apr 13th 2025, 7:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائل  سے حملہ،31 ہلاک متعدد زخمی

روس نے یوکرین کے شمالی شہر سومی کے مرکز میںبیلسٹک میزائل داغ دیے جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 84 زخمی ہو گئے۔
عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین پر یہ حملہ رواں رواں برس کا سب سے ہلاکت خیز حملہ بتایا گیا ہے۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی قرار دیا اور عالمی برادری سے روس کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کیا،انہوں نے حملے کی ویڈیو بھی شئیر کی جس میں حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور تباہ شدہ گاڑیاں دکھائی دے رہی ہیں۔
اپنے پیغام میں یوکرینی صدر نے مزید لکھا کہ یہ حملہ اس دوران ہوا جب لوگ گرجا گھروں میں عبادت کے لیے جا رہے تھے،انہوں نے امریکا اور یورپ سے روس پر سخت دباؤ ڈالنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ اس طرح کے حملوں میں عام شہریوں کو نقصان پہنچانا بدمعاشوں کا کام ہے،روس اسی قسم کا خوف پھیلانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے جنگ کو طول دے رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کبھی بیلسٹک میزائلوں اور فضائی بمباری کو نہیں روک سکتے۔

Advertisement
قیدی فرار : انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات 
 سمیت متعدد افسران کو  عہدے سے  ہٹا دیا گیا

قیدی فرار : انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات سمیت متعدد افسران کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کر دیا گیا

ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کر دیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
مقتول  ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے والد یوسف حسن کا بیٹی کے قتل سے متعلق بیان

مقتول  ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے والد یوسف حسن کا بیٹی کے قتل سے متعلق بیان

  • 6 گھنٹے قبل
بجٹ پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی کااجلاس10جون  کوطلب کر لیا گیا

بجٹ پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی کااجلاس10جون  کوطلب کر لیا گیا

  • 4 گھنٹے قبل
ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدی کی ماں بیٹے کو لے کر واپس جیل پہنچ گئی

ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدی کی ماں بیٹے کو لے کر واپس جیل پہنچ گئی

  • 3 گھنٹے قبل
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج  تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

  • 10 گھنٹے قبل
پنجاب کابینہ نے بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنےکااعلان کر دیا

پنجاب کابینہ نے بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے پاور ٹیرف کم کرنےکااعلان کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ  کی  دورہ پاکستان کی تصدیق

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کی تصدیق

  • 6 گھنٹے قبل
غزہ، امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے 27 فلسطینی شہید

غزہ، امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے 27 فلسطینی شہید

  • 3 گھنٹے قبل
دہشتگردی کو روکنے کیلئے  خیبرپختونخو اکے عوام نے  قربانیاں دیں،وزیراعظم

دہشتگردی کو روکنے کیلئے خیبرپختونخو اکے عوام نے قربانیاں دیں،وزیراعظم

  • 9 گھنٹے قبل
بھارت سن لے،امن کا حصول مذاکرات سے ہی ممکن ہے: بلاول بھٹو

بھارت سن لے،امن کا حصول مذاکرات سے ہی ممکن ہے: بلاول بھٹو

  • 4 گھنٹے قبل
ترکیہ میں 5.8 شدت کا شدید زلزلہ

ترکیہ میں 5.8 شدت کا شدید زلزلہ

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement