جبکہ اس کے برعکس ہندوستان میں فی تولہ سونا 90 ہزار کی سطح پر فروخت ہور ہا ہے


کراچی:ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعدسونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزا یسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے 24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 68 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہو اہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3401 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔
جبکہ اس کے برعکس ہندوستان میں فی تولہ سونا 90 ہزار کی سطح پر فروخت ہور ہا ہے۔

غزہ م: اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 64 ہزار 700 سے تجاوز
- 10 hours ago

ایشیا کپ: پاکستان کی عمان کو 93 رنز سے شکست
- 12 hours ago

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ٹرائل روکنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
- 14 hours ago

پاکستان کی قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
- 10 hours ago

موٹر سائیکل کی ٹکر سے صحافی حسن صدیقی جاں بحق
- 11 hours ago

برطانیہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد دے گا
- 12 hours ago

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل پر سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی
- 15 hours ago

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت: ایمان مزاری میری بیٹیوں جیسی ہے، بات کو غلط رنگ دیا گیا
- 14 hours ago

کیلشیم کے بہترین ذرائع: کیا صرف ڈیری مصنوعات ہی اہم ہیں؟
- 12 hours ago

بلاول بھٹو زرداری کا سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اپیل کا مطالبہ
- 10 hours ago

مستونگ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 12 hours ago

چارلی کرک کے قتل میں ملوث مشتبہ شخص گرفتار، ٹرمپ کا دعویٰ
- 14 hours ago