Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کی پاکستان کے اقوام متحدہ سابق مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

دوران ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے منیر اکرم کی مثالی سفارتی خدمات اور پاکستان کے لیے کاوشوں کو سراہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 months ago پر Apr 18th 2025, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کی پاکستان کے اقوام متحدہ  سابق مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان کے اقوام متحدہ کے لیے سابق مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور منیر اکرم نے اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر اسحاق ڈار اور منیر اکرم نے پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے مختلف پہلوؤں پر بھی غور کیا۔

دوران ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے منیر اکرم کی مثالی سفارتی خدمات اور پاکستان کے لیے کاوشوں کو سراہا۔

Advertisement
کراچی میں بوہرہ برادری  آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت اور جوش و خروش سے منائی رہی ہے

  • 2 گھنٹے قبل
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی،4 دہشت گردجہنم واصل

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، امریکی صدر

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خاتون ججز  پر پابندیاں عائد کر دیں

پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار

پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار

  • 14 گھنٹے قبل
عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

  • 4 گھنٹے قبل
عیدالاضحیٰ  پر سندھ کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان

  • 34 منٹ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کی دوستی ختم ہوتے ہی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ ،گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے

کوہاٹ ،گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق سینیٹر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے

  • 2 گھنٹے قبل
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے راولپنڈی میں اجلاس

  • 15 گھنٹے قبل
سعودی عرب سمیت  دیگر خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

  • 4 گھنٹے قبل
صبح سویرے کراچی کی زمین پھر زلزلے سے لرز اٹھی، مجموعی تعداد 30 ہوگئی