فیملیز کا تھیٹر میں آنا خوش آئند ہے، معیاری ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، ظفری خان
اداکار ظفری خاں نے لاتعداد تھیٹر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جبکہ بیرون ملک میں بھی وہ خاصی شہرت رکھتے ہیں۔

معروف اداکار ظفری خاں نے کہا ہے کہ معیاری ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے۔
فیملیز کا تھیٹر میں آنا خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کے بعد وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے تھیٹرز سے متعلق اقدامات قابل ستائش ہیں ۔
جی این این نیوز سے خصوصی گفتگو میں اداکار ظفری خاں نے کہا کہ میرا ناز تھیٹر جہاں فیملی ڈرامے پیش کیے جا رہے ہیں اور یہاں فیملیز ڈرامہ دیکھنے آتی ہیں۔ اب میں نے فلم بھی شروع کی ہے جس کے رائٹر ناصر ادیب ہیں جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ میں معیاری ڈرامے دوں اور ایسا کام کروں جو ہمیشہ یاد رکھا جائے۔
اداکار ظفری خاں نے لاتعداد تھیٹر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جبکہ بیرون ملک میں بھی وہ خاصی شہرت رکھتے ہیں۔
ناز تھیٹر لاہور میں ان کی ہدایتکاری میں ڈرامہ حسناں دی سرکار پیش کیا جا رہا ہے جس میں اداکار آصف اقبال، مناہل خاں، حامد رنگیلا اور دیگر شامل ہیں ۔

توہین عدالت: شیخ حسینہ واجد کو 6 ماہ قید، متنازع آڈیو بیان عدالت میں مداخلت قرار
- ایک گھنٹہ قبل
باجوڑ دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی ،دہشت گرد گروہ ’الخوارج‘ ملوث قرار
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

نیپرا کی منظوری: بجلی کے نرخوں میں کمی، یکم جولائی سے اطلاق متوقع
- 15 منٹ قبل

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن جاری
- 10 منٹ قبل

ملک میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 600 روپے کمی
- 12 منٹ قبل

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرلیں
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں
- 4 گھنٹے قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

سازش کے بغیر حکومت نہیں گرائی جا سکتی، گر گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا" وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا
- 13 منٹ قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- 4 گھنٹے قبل