سکیورٹی کی اتنی سختی اور بھاری نفری کے باوجود ایسی بڑی کارروائی کا ہونا فالس فلیگ آپریشن کی طرف بھی اشارہ کر رہا ہے


مقبوضہ کشمیر میں حالیہ دہشتگردی کے واقعے نے بھارتی سکیورٹی نظام کی ساکھ پر بھی کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
جہاں 7 سے 12 لاکھ بھارتی فوجی تعینات ہیں، وہاں حملہ آور کیسے اتنی آسانی سے کارروائی کرنے میں کامیاب ہو گئے؟“۔جہاں ایک عام کشمیری شہری کو بھی روزمرہ زندگی میں بارہا تلاشی کے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، پھر حملہ آور بغیر کسی رکاوٹ کے پہلگام جیسے حساس علاقے تک کیسے پہنچ گئے؟
”کیا بھارتی فوج صرف عام کشمیریوں کی تلاشی کے لیے ہے،حملہ آور کہاں سے آئے، درجنوں چیک پوسٹس عبور کیسے کیں،کیا یہ حملہ اندرونی سہولت کاری کے بغیر ممکن تھا۔
پہلگام حملے نے بھارتی سکیورٹی فورسز کی کارکردگی اور نیت، دونوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ سکیورٹی کی اتنی سختی اور بھاری نفری کے باوجود ایسی بڑی کارروائی کا ہونا فالس فلیگ آپریشن کی طرف بھی اشارہ کر رہا ہے۔
ان بیانات سے کشمیر میں موجودہ صورتحال کی سنگینی اور کشمیری عوام کی بے چینی مزید نمایاں ہو گئی ہے، جبکہ بھارت کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی شفاف وضاحت سامنے نہیں آئی۔
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 16 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل





