یکم مئی عالمی یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں خصوصی دن منایا جاتا ہے


اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یکم مئی 2025 کو یوم مزدور کی مناسب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئ بروز جمعرات کو یوم مزدور کی مناسبت سے تمام ادارے، ہسپتال، دفاتر، سیکرٹریٹ، ضلعی دفاتر اور سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی 2025 کو بند رہیں گے۔
خیال رہے کہ یکم مئی عالمی یوم مزدور کے موقع پر محنت کشوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں خصوصی دن منایا جاتا ہے،جس کاآغاز امریکی شہر شکاگوسے مزدورںکے احتجاج کے دوران ہوا تھا۔
یکم مئی اٹھارہ سو چھیاسی میں چند مزدور رہنماؤں کی اپیل پر شکاگو کی فیکٹریوں میں کام کرنے والے چار لاکھ مزدوروں کی جانب سے ہڑتال کی گئی، ہڑتال اس قدر کامیاب تھی کہ ایک امریکی اخبار نے لکھا کہ’’ کسی ایک بھی فیکٹری کی چمنی سے دھواں اٹھتا دکھائی نہیں دیا‘‘۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 13 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 10 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 10 hours ago





