بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام
بھارتی میڈیا کےمطابق بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کو 16 کیٹیگریز میں ویزا جاری کیے جاتے ہیں جن میں سے 2 کیٹیگریز کی میعادبلامذہبی تفریق منگل کے بعد بھی برقرار رہے گی۔


بھارت نےواضح کردیا ہےکہ وہ پاکستان کےلیےطویل المدتی ویزا اورآفیشل یا سفارتی ویزا کی میعاد برقرار رہے گی جب کہ دیگر کیٹیگری کےویزا کی مدت آج ختم ہوجائے گی۔
بھارتی میڈیا کےمطابق بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کو 16 کیٹیگریز میں ویزا جاری کیے جاتے ہیں جن میں سے 2 کیٹیگریز کی میعادبلامذہبی تفریق منگل کے بعد بھی برقرار رہے گی۔
مقبوضہ کشمیرکی حکمران جماعت نیشنل کانفرنس سمیت دیگر علاقائی جماعتوں کے شدید احتجاج اور وادی بھر میں بھارتی حکومت کےخلاف کشمیریوں کی بغاوت کا خدشہ ہونےکےسبب حریت پسندوں کےگھر گرانے کا عمل پیر کو روک دیا گیا ہے۔
تاہم حریت پسندوں کےعزیز و اقارب کوگرفتارکرنےکی کارروائیاں بڑھا دی گئی ہیں۔
دوسری جانب پہلگام واقعہ کے بعد حریت پسندوں کےگھر اسرائیلی کی طرز پر گرائے جانے کا سلسلہ بھی بھارت کو بند کرنا پڑگیا۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 20 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 21 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 20 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل



