کونسل نے فریقین کے مؤقف سنے اور متعدد کیسز کے فیصلے کیے،چند کیسز متعلقہ فریقین کی درخواست پر ملتوی کر دیے گئے، جو آئندہ اجلاس میں سنے جائیں گے

شائع شدہ a year ago پر May 3rd 2025, 12:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کا اجلاس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس کے ایجنڈے میں مختلف ٹیلی وژن چینلز کے خلاف پیمرا کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ہدایات پر عمل نہ کرنے اور واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق کیسز شامل تھے۔

دوران اجلاس کونسل نے فریقین کے مؤقف سنے اور متعدد کیسز کے فیصلے کیے،چند کیسز متعلقہ فریقین کی درخواست پر ملتوی کر دیے گئے، جو آئندہ اجلاس میں سنے جائیں گے۔
کونسل کے اراکین جناب زاہد مسعود اور محترمہ راشدہ سہیل نے بھی اجلاس میں شرکت کی، جبکہ جناب قاسم احمد نے بطور سیکرٹری کونسل فرائض انجام دیے۔
اس موقع پر پیمرا کے دیگر افسران بھی اجلاس میں موجود تھے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



