پنجاب بھر کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اتوار تک بند رہیں گی، پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا

شائع شدہ 2 months ago پر May 8th 2025, 4:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: بھارت کے بزدلانہ میزائل حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث صوبہ پنجاب کے تما م تعلیمی اداروں میں 11 مئی تک تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھے جائیں گے، چھٹیوں کے احکامات تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔
پنجاب بھر کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اتوار تک بند رہیں گی، پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔
ذرائع کے مطابق تعطیلات کا فیصلہ موسم کی شدت یا دیگر ممکنہ عوامل کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔

بنوں : ڈورون حملے میں ایک خاتون جاں حق ، 3 افراد زخمی
- 4 hours ago

مالی سال 2025 : ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،38.3 ارب ڈالر پاکستان منتقل ہوئے، اسٹیٹ بینک
- 2 hours ago

NA-18 انتخابی تنازع: عمر ایوب کے خلاف دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- a minute ago

وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
- 3 hours ago

بھارت کے مذموم عزائم پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی منظم سازش کا حصہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
- 4 hours ago
راجستھان میں بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
- 3 hours ago

اسرائیل جنگ بندی سے پیچھے ہٹا تو اس کے خلاف مزید اقدامات کیے جائیں گے، برطانیہ
- 5 hours ago

مادر ملت فاطمہ جناح کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 سال بیت گئے
- 5 hours ago

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
- 7 hours ago

اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر والوں کا کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار
- 6 hours ago

بلوچستان کے ضلع بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں 4.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات