زلزلے کی شدت5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 230 کلومیٹر تھی

شائع شدہ a month ago پر May 10th 2025, 10:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، نوشہرہ، صوابی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 230 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا علاقہ تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ رات بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اسکے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلو میٹر تھی،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تھی۔
ایران کا "بشارت فتح" آپریشن، قطر، بحرین، کویت، عراق اور شام میں امریکی ایئربیسز پر میزائل حملے
- 4 hours ago

شام میں امریکی فوجی اڈے پر مارٹر حملہ، سیکیورٹی سخت، نقصانات کی تصدیق نہیں ہوئی
- 5 hours ago

ایران کے امریکی ایئربیسز پر حملے، صدر ٹرمپ نے فوجی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
- 4 hours ago

علی امین گنڈاپور کا دعویٰ: خیبرپختونخوا حکومت ختم کرنے کی سازش ناکام ہوگی
- 5 hours ago

ایران کی روس سے امریکا و اسرائیل کے خلاف مدد کی اپیل
- 3 hours ago

چینی بجران،شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی
- 8 hours ago

گلگت بلتستان کا 1 کھرب 48 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
- 5 hours ago

سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود انتقال کرگئے
- 7 hours ago

ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا
- 8 hours ago

ایران کے حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا: قطر کی سخت مذمت، میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ
- 4 hours ago

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمتیں دوگنی ہونے کا خدشہ، عالمی معاشی بحران کا خدشہ
- 5 hours ago

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات