ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات پیش
ہر گزرتے دن کیساتھ محنت اور لگن کی بدولت کامیابیاں نصیب ہورہی ہے،لاریب عطا


پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ لاریب عطا کی ایک اور بڑی کامیابی، ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" میں لاریب عطا کی بطور ویژول ایفیکٹ آرٹسٹ خدمات پیش کی گئیں ہیں۔
تفصِلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی صاحبزادی لاریب عطا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہالی ووڈ فلم "مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" پر کام مکمل کرلیا۔۔
فلم 23 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی جس کا ٹریلز بھی جاری کیا جاچکا ہے، ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم " مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ" کے تمام ویژول ایفیکٹ لاریب عطا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مکمل کئے۔
لاریب عطا کا کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ محنت اور لگن کی بدولت کامیابیاں نصیب ہورہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں کئے گئے کاموں کو دنیا بھر میں بے حد پزیرائی ملی۔۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے 23 مئی کو انے والی فلم مشن ایمپاسیبل دی فائنل ریکنگ میں ان کے کام کو پسند کیا جائے گا۔
لاریب عطا نے بحثیت ویژول افیکٹ آرٹسٹ کی حثیت سے مختلف بین الاقوامی شہرت یافتہ فلموں، اشتہاروں اور ڈاکو مینٹریز پر کام کیا ہے۔
نو ٹائم ٹو ڈائی، فاسٹ اینڈ فیوریس نائن، ٹینٹ، چرنوبل، مارول، ڈاکٹر سٹینج جیسی عالمی شہرت یافتا اور آسکر، بافتہ سمیت کئی عالمی ایوارڈز کے لیے نامزد فلمیں ان کے کریئر کا حصہ ہیں۔

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 8 hours ago

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 8 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 11 hours ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 12 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 11 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 13 hours ago

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 8 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 10 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 11 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 12 hours ago

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 8 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 13 hours ago