معرکہ حق: افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوحنا آباد میں ریلی کا انعقاد،عوام کی بھر پور شرکت
شرکاء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا


لاہور:آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے یوحنا آباد سے ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت سابق رکنِ پنجاب اسمبلی شکیل مارکس کھوکھر نے کی۔
اس موقع پر شرکاء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
ریلی کے دوران پاکستان اور اس کی افواج کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں،شرکاء نے "پاکستان زندہ باد" اور "پاک فوج زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے لگا کر اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔
مسیحی برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے ریلی میں جوش و خروش سے شرکت کی، جو قومی یکجہتی اور باہمی ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال تھی۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago


