ہم سب امن و سکون سے لبریز خطے میں رہنے کے قابل ہیں کیونکہ ہم محبتیں باٹننے اور نفرتیں کم کرنیوالے فنکار ہیں ،احسن خان


لاہور:(کلچرل رپورٹر)پاکستانی فنکاروں کی امن سے محبت کے پیغام کی دنیا معترف ہو گئی۔
عالمی جریدے خلیج ٹائمز نے معروف اداکار احسن خان کے پیغام کو سرورق پر شائع کیااور اسے موجودہ تناظر میں بہترین پیغام قرار دیا۔
اخبار خلیج ٹائم کے سرورق پر پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کا پیغام شائع کیا گیا جس میں احسن خان نے کہا ہم سب امن و سکون سے لبریز خطے میں رہنے کے قابل ہیں کیونکہ ہم محبتیں باٹننے اور نفرتیں کم کرنیوالے فنکار ہیں اس لیے ہمیں ایسی دھرتی میں رہنا ہے جہاں ہر طرف امن کے سائے ہوں اور عوام پرسکون زندگی گزار سکیں۔
اداکار احسن خان کے اس پیغام کو بین الاوامی سطح پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے اور بے حد پسند کیا جا رہا ہے اداکار احسن خان شوبز کی دنیا کے ایسے ستارے ہے جو اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل ایشوز کے حوالے سے جانے پہچانے جاتے ہیں چاہیے وہ چائلڈ لیبر ہو یا دیگر انسانی حقوق کے حوالے سے ہونے تقریبات میں خاصے سرگرم رہتے ہیں ۔
اس کے علاوہ احسن خان سماجی فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرتے ہے یہی وجہ ہے کہ ان کو نہ صرف پاکستان بلکے دنیا بھر میں خاصی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔
خلیج ٹائمز میں بھی ان کاوشوں کو بین الاقوامی سطح پر شائع کیا گیا ہے۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 21 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 20 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 18 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 21 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 16 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 17 گھنٹے قبل







