اسلام آباد یونائیٹڈ خصوصی پنک رنگ کی کٹ کے ساتھ میدان میں اُتری ہے جب کہ کراچی کنگز پنک رنگ کی کیپ پہن کر میچ میں شریک ہے۔

شائع شدہ a year ago پر May 19th 2025, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ10کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے، یونائیٹڈنے130رنزبنالئے۔
آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈکےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ خصوصی پنک رنگ کی کٹ کے ساتھ میدان میں اُتری ہے جب کہ کراچی کنگز پنک رنگ کی کیپ پہن کر میچ میں شریک ہے۔
راولپنڈی میں کھیلا جارہا آج کا میچ پی ایس ایل 10 میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن مقررکیا گیا ہے۔
خیال رہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز پلے آف کے لیےکوالیفائی کرچکی ہیں۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



