Advertisement

پی ایس ایل10،اسلام آباد یونائیٹڈکی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری

اسلام آباد یونائیٹڈ خصوصی پنک رنگ کی کٹ کے ساتھ میدان میں اُتری ہے جب کہ کراچی کنگز  پنک رنگ کی کیپ پہن کر میچ میں شریک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 hours ago پر May 19th 2025, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل10،اسلام آباد یونائیٹڈکی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ10کے 30 ویں اور آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے، یونائیٹڈنے130رنزبنالئے۔

آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز  نے اسلام آباد یونائیٹڈکےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ خصوصی پنک رنگ کی کٹ کے ساتھ میدان میں اُتری ہے جب کہ کراچی کنگز  پنک رنگ کی کیپ پہن کر میچ میں شریک ہے۔

راولپنڈی میں کھیلا جارہا آج کا میچ  پی ایس ایل 10 میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن مقررکیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز  پلے آف کے لیےکوالیفائی کرچکی ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 9 hours ago
ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ نے کمائی کے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیئے

ایم کیو ایم نےاپنے  تحفظات وفاقی وزرا کے سامنے پیش کر دیے

  • 8 hours ago
پاکستان میں بیرونی مالیاتی خلا 28-2027 تک 88 کھرب روپے تک رہے گا ، آئی ایم ایف

جوڈیشل کمیشن اجلاس :بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری

جوڈیشل کمیشن اجلاس :بلوچستان ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی منظوری

  • 9 hours ago
عالمی و مقامی مارکیٹو ں میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 10 hours ago
کم عمری کی شادی پرپابندی کابل واپس نہ ہوا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے ،فضل الرحمان

  • 3 hours ago
نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ، گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی لگائے جانے کا امکان

  • 7 hours ago
پاکستانی قوم اپنی فوج کیساتھ بنیان مرصوص بن کر کھڑی ہے ،وزیراعظم

پاکستانی قوم اپنی فوج کیساتھ بنیان مرصوص بن کر کھڑی ہے ،وزیراعظم

  • 3 hours ago
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران شاہین میزائل  استعمال نہیں کیا گیا ، پاکستان نے بھارتی دعوے مسترد  کر دیے

آپریشن بنیان مرصوص کے دوران شاہین میزائل استعمال نہیں کیا گیا ، پاکستان نے بھارتی دعوے مسترد کر دیے

  • 9 hours ago
اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا  اعلان کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کر دیا

  • 8 hours ago
بلوچستان،سکیورٹی فورسزکی کارروائی،3   دہشتگرد ہلاک

  • 4 hours ago
Advertisement