زلزلے کا مرکز ایلونڈا کے شمال مشرق میں 58 کلومیٹر دور سمندر میں تھا

شائع شدہ 9 hours ago پر May 22nd 2025, 11:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

یونان میں جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے علی الصبح محسوس کیے گئے۔
وجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایلونڈا کے شمال مشرق میں 58 کلومیٹر دور سمندر میں تھا، زلزلے کی گہرائی 69 کلومیٹر تھی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے باعث ابھی تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تاہم، یونان کی فائر بریگیڈ کے مطابق کریٹ کے تمام دستے ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
یورپی مغربی بحیرہ روم سیسمولوجیکل سینٹر نے اس زلزلے کے بعد یونان، ترکی، اٹلی، فرانس اور پرتگال کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی ہے۔

سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 12 منٹ قبل

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کا کریک ڈاؤن ، 5 جعلی ادویات سے محتاط رہنے کی ہدایت
- 23 منٹ قبل
محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

بھارت میں فواد خان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ کرنے پرشدید تنقید، ردھی ڈوگرا
- 2 گھنٹے قبل

پانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، علی امین گنڈا پور
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتکار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 35 منٹ قبل

پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

معرکہ حق میں جانیں پیش کرنےوالےشہداکاخون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ،کورکمانڈرزکانفرنس
- ایک گھنٹہ قبل
مخصوص نشستوں کا کیسں : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مستردکر دیں
- 2 گھنٹے قبل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

عیدالاضحیٰ 2025 ء کے موقع پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات