Advertisement

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، سکیورٹی انتظامات کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری

پاک فوج اورسول آرمڈ فورسزکی تعیناتی سکیورٹی اور پروٹیکشن ڈیوٹیز کے لیے ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 23rd 2025, 3:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، سکیورٹی انتظامات کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری

وزارت داخلہ نے  پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سکیورٹی انتظامات کے لیے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج اورسول آرمڈ فورسزکی تعیناتی سکیورٹی اور پروٹیکشن ڈیوٹیز کے لیے ہوگی،  پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ہوگی جب کہ سول آرمڈفورسز کی تعیناتی انسداددہشتگردی ایکٹ1997 کے تحت ہوگی۔

ذرائع وزارت داخلہ نےکہا کہ پی سی بی نے سکیورٹی کی فراہمی سے متعلق درخواست کی تھی جس کے بعد وفاقی کابینہ کے فیصلے کے تحت وزارت داخلہ نے احکامات جاری کیے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش کرکٹ  ٹیم  25 مئی کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آئے گی۔

Advertisement
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 3 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 3 دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا