باکو: ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سفیر قاسم محی الدین کی شاندار سفارتی کاوشوں کو سراہا۔


لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے باکو آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات کی اور ان کی جانب سے دئیے جانے والے پرتکلف عشائیے میں شرکت کی۔
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سفیر قاسم محی الدین کی شاندار سفارتی کاوشوں کو سراہا،خاص طور پر حالیہ پاک-بھارت تنازعے کے دوران آذربائیجان کی پاکستان کے لیے غیر متزلزل حمایت کے حصول میں ان کے کلیدی کردار کی تعریف کی۔
انہوں نے پاکستان اور باکو کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی میں ان کی انتھک محنت کو بھی سراہا، جو دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
اس موقع پرسفیر قاسم محی الدین کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش،کئی علاقوں کی بجلی منقطع، رین ایمرجنسی نافذ
- 3 hours ago

امریکا نے بھارت میں تیار ہونے والے آئی فونز پر نیا ٹیکس عائد کر دیا
- 3 hours ago

لاہور: کار سواروں نے خاتون کو اغوا کرلیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 3 hours ago

کراچی میں بڑھتا ہوا کورونا وائرس 4 افراد کی زندگیاں نگل گیا
- 5 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 13 minutes ago
بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں اعشائیہ
- 2 hours ago

اسکردو :سیر کے لیے آئے گجرات کے 4 دوست گاڑی حادثے میں جاں بحق
- 5 hours ago

سعودی عرب کا غیر قانونی حج کی روک تھام کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ
- 5 hours ago

پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف کو کیو اسکول ایشین اوشیانا ٹورنامنٹ میں شکست دے دی
- 17 minutes ago

پاکستان کے اشعب عرفان نے ساؤتھ آسٹریلین اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
- 5 hours ago

شاہ محمود قریشی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی سے واپس جیل منتقل کردیا گیا
- an hour ago