Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ

وزیر اعظم ان ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر وسیع پیمانے پر بات چیت کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 hours ago پر May 25th 2025, 10:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ، آذربائیجان، ایران اور تاجکستان کے 6 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف آج سے 30 مئی 2025 تک ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے اور ان ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات پر وسیع پیمانے پر بات چیت کریں گے۔

بھارت کے ساتھ حالیہ بحران کے دوران دوست ممالک کی جانب سے پاکستان کو دی گئی حمایت پر ان کا شکریہ بھی ادا کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف 29 اور 30 مئی 2025 کو تاجکستان کے شہر دوشنبے میں گلیشیئرز پر بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement
 قیدیوں کے تبادلے کے بعدروس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر حملہ ، 12 افراد ہلاک

  • 17 منٹ قبل
آج بھی  ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

  • 3 گھنٹے قبل
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں پیدائش اور اموات رجسٹریشن فیس ختم کر دی

  • 24 منٹ قبل
بلوچستان کے زرعی شعبے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی

بلوچستان کے زرعی شعبے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی

  • 3 گھنٹے قبل
صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفان  کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری

  • 4 گھنٹے قبل
اسرائیلی افواج کی  خان یونس میں خاتون  ڈاکٹر کے گھر پربمباری، 9 بچوں سمیت 11 شہید

  • 6 گھنٹے قبل
رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ شروع ہو گی

  • 5 گھنٹے قبل
خضدار  سکول بس حملے میں زخمی مزید دو طالبات شیما اور مسکان دورانِ علاج شہید ہو گئیں

  • 2 گھنٹے قبل
اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کے خلاف فوری آپریشن  کا فیصلہ

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور سوسائٹیز کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت کی ایک اور مکروہ سازش ، پاکستان کو  ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش

بھارت کی ایک اور مکروہ سازش ، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش

  • 6 گھنٹے قبل
آہنی دیوار نےمودی سرکار  کی  تمام حکمت عملی کو  غلط ثابت کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

آہنی دیوار نےمودی سرکار کی تمام حکمت عملی کو غلط ثابت کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
بھارت کی بلوچستان میں دہشتگردی کی خفیہ مہم کے ناقابل تردید شواہد سامنے آ گئے