6 مئی سے یکم جون تک قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے


رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ شروع ہو گی۔ وزیراعظم کی فوکل پرسن انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے بچوں کو قطرے پلا کرمہم کا افتتاح کر دیا۔
نیشنل ای او سی کے مطابق 26 مئی سے یکم جون تک قومی انسداد پولیو مہم کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر ہے ۔ مہم کا مقصد پاکستان سے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ کرنا ہے۔
پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے۔ سرحدی علاقوں اورخانہ بدوش آبادیوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے رہی ہے۔
عائشہ رضا فاروق نے کہا پولیو کا خاتمہ قومی ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے ۔ انسداد پولیو مہم کا تسلسل قوتِ مدافعت بڑھانے اور وائرس کی روک تھام کیلئے ضروری ہے ۔ والدین اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی لازمی دیں۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 7 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 7 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 9 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 4 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago






