Advertisement
تفریح

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 2:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں ۔

اداکار نے کچھ دیر قبل بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ان کی خواہش ہے جو جلد پوری ہوگی۔

عمران ہاشمی بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ٹائیگر 3 میں کترینہ کیف اور سلمان خان کے ہمراہ نظر آئیں گے۔

اداکار کے فالورز کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 4 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement