لارڈز: دوسرے ون ڈے میں گرین شرٹس کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔گرین شرٹس 195رنز پر آؤٹ ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں حسن کی علی بہترین باؤلنگ بھی کام نہ آسکی ، پاکستان کو انگلینڈ کی ٹیم نے جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دیا ، لیکن گرین شرٹس صرف 195 رنز ہی بنا سکی ۔
جس کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم پہلی بال سے لڑکھڑا گئی جبکہ پاکستان کی مڈل آرڈر اور ٹاپ آرڈر بھی بُری طرح ناکام ہوگئی ، 25 اوورز کے اختتام پر 6 وکٹیں گنوا کر 115 رنز بناسکی ہے ۔ جس کے بعد بھی وکٹیں گرنے کا سلسلہ ٹھہر نہ سکا اور یہ سلسلہ 195 تک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ۔ اس دوران پاکستانی ٹیل اینڈرز نے کچھ مزاہمت دکھائی مگر آخر کار شکست پاکستانی ٹیم کا مقدر بن گئی ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 5 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







