اسلام آباد : قومی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر عامر اکرام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے تمام ویریئنٹ رپوٹ ہورہے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر عامر اکرام کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں چین کا کورونا وائرس ،برطانوی ایلفا،افریقی قسم اور بھارتی ڈیلٹا وریئنٹ موجود ہے ۔
لاہور میں بھی برطانوی وائرس کی تصدیق ہوئی ہےجبکہ کراچی اس سے محفوظ ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی ویکسین کین سائنو کے فیز تھری کلینکل ٹرائل سے ایک کروڑ ڈالر کمائے ،دنیا کے کئی ممالک اپنی ویکسین کے فیز تھری کلینکل ٹرائل پاکستان میں کرنا چاہتے ہیں تجربات ہونے سے پاکستان کو کروڑوں ڈالر کی آمدنی ہوسکتی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









