Advertisement

ارجنٹائن نے برازیل کو شکست دیکر کوپا امریکہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کوپا امریکہ فائنل میں ارجنٹائن نے برازیل کو 1-0 سے شکست دے کر 28 سالوں میں قومی ٹیم کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 12th 2021, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  کوپا امریکا کے فائنل میں ارجنٹائن نے میزبان، دفاعی چیمپئن برازیل کو ایک صفر سے ہرادیا ہے، لیونل میسی نے آخر کار کوپا امریکا کی ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن برازیل کو ایک صفر سے ہرادیا۔ میچ کا واحد گول اینجل ڈی ماریا نے سکور کیا۔

برازیلین سپر سٹار نیمار نے بھرپور کوشش کی، لیکن کوئی گول نہ کرسکے۔میچ جیت کر لیونل میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ٹرافی اٹھائی اور جشن منایا۔

28 سال بعد کوپا امریکا چیمپئن بننے پر ارجنٹینا کےمداح خوشی سےنہال ہوگئے، لیونل میسی نےبھی کیریئر میں بطور کپتان پہلی بڑی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی ۔

Advertisement
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 21 گھنٹے قبل
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے

  • ایک دن قبل
مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • 21 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

  • 21 گھنٹے قبل
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو