تیلگو کے مشہور اداکار اور دلت دانشور کاٹھی مہیش چنئی کے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ، وہ 26 جون کو ایک حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار کاٹھی مہیش کی کار آندھرا پردیش میں ایک کنٹینر ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں ان کا علاج چل رہا تھا۔
ٹالی ووڈ اداکار منوج منچو کا کہنا ہے کہ کاٹھی مہیش کے انتقال کے بارے میں خبر سن کر حیرت زدہ اور غمگین ہوگیا ہوں۔انہوں نے اداکار کی فیملی اور دوستوں سے تعزیت بھی کی ۔
مزید پڑھیں : این سی او سی نے سیاحوں کی ہوٹل بکنگ کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار دیدی
Shocked & saddened to hear the news about the demise of #KathiMahesh garu. My deep condolences to his family and friends. May his soul rest in peace!
— Manoj Manchu??❤️ (@HeroManoj1) July 10, 2021
Om shanti ? pic.twitter.com/PgFmmk4ct6
کاٹھی مہیش، اداکار سیاستدان اور جنسینا پارٹی کے بانی پون کلیان پر کافی تنقید کرتے تھے اور مختلف موضوعات پر اپنے تبصرے اور مشاہدات کے لئے جانے جاتے تھے۔انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کی تھی اور حال ہی میں تروپتی پارلیمانی ضمنی انتخاب میں حکمران وائی ایس آر سی پی کے لئے انتخابی مہم چلائی تھی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- an hour ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago









