Advertisement
پاکستان

خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 12 2021، 10:42 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوات میں شجر کاری کی ویڈیو جاری کر دی۔

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ سوات کے علاقے مٹہ میں بنجر زمین سرسبز ہو گئی ہے اور خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے ناقابل یقین نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement