ڈیرہ اسماعیل خان اور لیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق ، 37 زخمی
ریسکیو حکام نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے

شائع شدہ a year ago پر Jun 8th 2025, 11:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈیرہ اسماعیل خان اور لیہ میں خوفناک ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہو گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار درازندہ کے گائوں المرکلاں میں کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد چل بسے ، حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی شامل ہیں۔
علاوہ ازیں لیہ میں نواں کوٹ کے قریب مسافر بس الٹنے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، بس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 35 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس لاہور سے کروڑ لعل عیسن جا رہی تھی ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






