Advertisement

لندن کے برٹش پاکستانی میئر سر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

صادق خان  تاریخ میں پہلے شخص ہیں جو مسلسل تیسری بارلندن کے میئر منتخب ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 11th 2025, 9:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن کے برٹش پاکستانی میئر سر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

لندن کے برٹش پاکستانی میئر سر صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے صادق خان کو نائٹ ہُڈ کے اعزاز سے نوازا۔

برٹش پاکستانی سر صادق خان سن 2016 سے لندن کے میئر ہیں۔ وہ  تاریخ میں پہلے شخص ہیں جو مسلسل تیسری بارلندن کے میئر منتخب ہوئے۔

صادق خان نے بتایا کہ بادشاہ چارلس بکھنگم پیلس میں نائٹ ہُڈ کااعزاز دیتے ہوئے مسرور تھے، نائٹ ہُڈ کا اعزاز لینے پر بے حد فخر ہے۔

سرصادق خان نے کہا کہ وہ ٹوٹنگ کےکونسل گھر میں جوان ہوئے  اور یہ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اس قدر بڑے اعزاز سے انہیں ایک روز نوازا جائے گا۔

Advertisement
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement