Advertisement
علاقائی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےسے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

موجودہ شدید مہنگائی اور معاشی دباؤ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری معقول اضافہ کیا جائے،متن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 11th 2025, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےسے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور:پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے قرارداد جمع کرادی گئی ۔
قرارداد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی نے جمع کرائی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے، ایڈ ہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔
جمع کروائی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ موجودہ شدید مہنگائی اور معاشی دباؤ کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری معقول اضافہ کیا جائے۔
جبکہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے سابقہ ایڈ ہاک الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ میں ضم کیا جائے۔
متن کے مطابق ملازمین کو ملنے والے ہاؤس رینٹ الاؤنس کو غیر منجمد کیا جائے، ملازمین کے لیے موجودہ کرایوں کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق دوبارہ مقرر کیا جائے، مستقبل میں مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں باقاعدگی سے نظرثانی کی جائے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement