پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد تاج محمد اور محمد خالد فاروقی زخمی بھی ہوئے۔

شائع شدہ a year ago پر Jun 14th 2025, 10:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بالاکوٹ: ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں معمولی گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے بہن بھائی کو قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بالاکوٹ کے نواحی گاؤں سنگڑ میں پیش آیا جہاں معمولی تنازع پر عتیق نامی شخص نے فائرنگ کرکے محمد سعید اور اس کی بہن حاکم پروین کو قتل کردیا ۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد تاج محمد اور محمد خالد فاروقی زخمی بھی ہوئے۔
پولیس کے مطابق قتل کی وجہ گھریلو تنازع بتایا جارہا ہے جب کہ ملزم موقع سے فرار ہے جس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 4 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






