تل ابیب: ایرانی میزائل حملے میں نقصان پہنچنے کے بعدامریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا
ایران کے میزائل حملوں سے8 اسرائیلی مارے گئے،جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 20 سے تجاوز کر گئی۔


تل ابیب: اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو معمولی نقصان پہنچا ، حملے میں امریکی اہلکار محفوظ رہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانہ کو آج بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ،امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا کہ جو لوگ یروشلم میں امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے بارے میں فکر مند ہیں، ان کا شکریہ۔
واضح رہے کہ ایران نے صبح سویرے اسرائیل پر 100 کے قریب میزائل داغے ، جس کے بعد حیفا ، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے سنے گئے۔
اسرائیل کے دفاعی نظام نے کئی حملوں کو فضا میں ناکام بنانے کی کوشش کی تاہم ڈیفنس سسٹم ناکام رہا۔
ایران کے میزائل حملوں سے8 اسرائیلی مارے گئے،جس کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد 20 سے تجاوز کر گئی۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل





