Advertisement

غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت ، 59 شہید

مقامی لوگوں کا بتانا ہےکہ اسرائیلی فوج نے خوراک ملنے کی امید پر کھڑے ہجوم  پرفائرنگ کرنے سے پہلے کوئی انتباہ جاری نہیں کیا جس کےنتیجےمیں شہری ہلاکتیں ہوئیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a month ago پر Jun 16th 2025, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت ، 59 شہید

غزہ میں  اسرائیلی بربریت جاری ،  اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فورسز خوراک کی تلاش میں نکلنے والےاور خوراک کی تقسیم کےمراکز پر جمع ہونےوالے فلسطینوں کو بھی نشانہ بنارہے ہیں۔

رپورٹ کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 59 فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں سے 17 افراد خورا کی تلاش میں گئےتھےیا امریکا اور اسرائیل کی نگرانی میں چلنے والے خوراک تقسیمی مراکز کے باہر کھانہ ملنے کے انتظار میں تھے۔

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عراق ، قطر سمیت مختلف ممالک کا فلائٹ آپریشن متاثر
 
مقامی لوگوں کا بتانا ہےکہ اسرائیلی فوج نے خوراک ملنے کی امید پر کھڑے ہجوم  پرفائرنگ کرنے سے پہلے کوئی انتباہ جاری نہیں کیا جس کےنتیجےمیں شہری ہلاکتیں ہوئیں۔

Advertisement
لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ

  • 5 گھنٹے قبل
دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب

  • 3 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور

  • 3 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی  تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

  • 16 منٹ قبل
ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

  • 5 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری

  • 2 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار

  • 2 گھنٹے قبل
انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

  • 7 منٹ قبل
چینی کی قیمت قابو سے باہر،  قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی

  • 11 منٹ قبل
Advertisement