پنجاب کا 5335 ارب روپے کا بجٹ پیش ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر
دوران بجٹ اپوزیشن نے شدید احتجاج کیااورایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر اور وزیر خزانہ پر پھینک دیں، اپوزیشن نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ بھی کیا۔


لاہور: صوبائی حکومت کی جانب سے 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10 اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ کم از کم اجرت بڑھا کر 40 ہزار کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے 5335 ارب روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا ۔
پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر سپیکر اور وزیر خزانہ پر پھینک دیں، اپوزیشن نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ بھی کیا۔
وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔
اسی طرح بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کے لیے 1,240 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 47.2 فیصد زیادہ ہے ،تعلیم کے شعبے کے لیے 21.2 فیصد اضافے کے ساتھ 811.8 ارب روپے اور صحت کے لیے 17 فیصد اضافے سے 630.5 ارب مختص کیے گئے ہیں۔

پاکستان فلم اور اسٹیج انڈسٹری کے نامور اداکار انور علی انتقال کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پیروں کی معمولی تکالیف دل کے مہلک مرض کی خاموش علامت ہو سکتی ہیں،ماہرین نے خبردار کر دیا
- 14 منٹ قبل

امریکا کا فلسطینی پاسپورٹ کے حامل تمام افراد کو ویزا دینے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

ایس سی اواجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملے اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت
- ایک گھنٹہ قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونا مزید مہنگا ،نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نےمشترکہ آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کر لیے
- 30 منٹ قبل

یوکرین پر روسی حملہ برسوں کی مغربی اشتعال انگیزی اور نیٹو میں شامل کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے، پیوٹن
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور،دو طرفہ تقاون اور تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

بھارت نے پاکستان کو دریائے ستلج پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کردیا
- 2 گھنٹے قبل

فیٹی لیور ایسڈ کے مریضوں میں کونسے چار کھانے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتے ہیں؟جانیے اس رپورٹ میں
- 19 منٹ قبل

شدید سیلابی صورتحال: ہیڈ گنڈا سنگھ بارڈر پر پاک رینجرز اور بی ایس ایف کی پریڈعارضی طور پر معطل
- 23 منٹ قبل