ڈپٹی کمشنر چاغی عطا المنیم بلوچ نے مدرسے کا دورہ کیا اور مضر صحت کھانے سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا۔


صوبہ بلوچستان میں دالبندین کے علاقے چہتر میں مضر صحت کھانا کھانے سے45 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی،جن کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مضر صحت کھانا کھانے سے متاثرہ 42 بچوں کو دالبندین کے پرنس فہد اسپتال منتقل کر دیا گیا، جن میں سے کچھ بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ایم ایس پرنس فہد اسپتال کے مطابق تمام طلبہ کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ 6 سے زائد متاثرہ بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر چاغی عطا المنیم بلوچ نے مدرسے کا دورہ کیا اور مضر صحت کھانے سے متعلق تحقیقات کا حکم دے دیا، ڈی سی چاغی، ایڈیشنل ڈی سی، ایم ایس اور ڈی ایچ او اسپتال میں موجود تھے۔
انتظامیہ کے مطابق بچوں نے کیا کھایا یہ کہنا قبل ازوقت ہے۔ تاہم معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 17 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 18 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 20 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 16 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 21 گھنٹے قبل





