پاکستان کی جوڑی فائنل میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی، جہاں نور زمان اور ناصر اقبال کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھلکمار سے ہوگا

شائع شدہ 4 گھنٹے قبل پر جون 25 2025، 9:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی اسکواش کھلاڑی نور زمان اور ناصر اقبال ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
ملائیشیا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد ملائشین کھلاڑیوں سیافک کمال اور ڈنکن لی کو 2-1 سے شکست دی۔ میچ کا اسکور 11-10، 9-11 اور 9-11 رہا۔
اس کامیابی کے بعد پاکستان کی جوڑی فائنل میں روایتی حریف بھارت کا سامنا کرے گی، جہاں نور زمان اور ناصر اقبال کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی ابھے سنگھ اور ویلاون سینتھلکمار سے ہوگا۔

ٹرمپ کا ایران پر حملے کو "ہیروشیما جیسا" قرار دینے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل
- 5 hours ago

اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید
- 2 hours ago

فلم”لوگرو“کابڑاکارنامہ،16روز میں 70کروڑ کمالئے
- 2 hours ago

عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ سے رجوع
- 7 hours ago

مائیکل جیکسن کو بچھڑے 16 برس بیت گئے، لیکن دھنیں آج بھی زندہ ہیں
- 7 hours ago

جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت
- 7 hours ago

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
- 2 hours ago
ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سراہا ، متاثر کن شخصیت قرار دے دیا
- 5 hours ago

امریکی صدر کا غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ
- 4 hours ago

ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی پر شکوک، امریکی میڈیا پر ٹرمپ کی برہمی
- 7 hours ago

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط
- 8 hours ago
مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات