وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا


چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ معاہدے کے تحت امریکا تجارت پر عائد بعض پابندیاں ختم کرے گا، جبکہ چین برآمدی کنٹرولز کے تحت اشیاء کا جائزہ لے کر ان کی منظوری دے گا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ دونوں ممالک نے جنیوا معاہدے کے مؤثر نفاذ کے لیے ایک فریم ورک پر بھی اتفاق کیا ہے، جس کی تفصیلات حالیہ لندن مذاکرات کے بعد طے پا گئی ہیں۔
چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے امریکا اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط مزید مستحکم ہوں گے، اور امید ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تعلقات کو صحت مند، مستحکم اور پائیدار انداز میں آگے بڑھانے کے لیے یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 6 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 7 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- an hour ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 4 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 8 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 8 hours ago






