پاک نیول اکیڈمی میں پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
تقریب میں اعلیٰ عسکری و سول حکام، کیڈٹس کے والدین اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔


کراچی: پاکستان نیول اکیڈمی میں کورس کی تکمیل پر پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ کیا۔
پی این ایس رہبر کراچی میں 123 ویں مڈ شپ مین اور 31ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی تکمیل پر پریڈ کے دوران پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے فیلڈ مارشل کو سلامی دی۔
فیلڈ مارشل نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا اور حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کامیاب کیڈٹس کو سراہا۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے،کیڈٹ عبدالرحمان نے بہترین کارکردگی پر ”سورڈ آف آنر“ کا اعلیٰ اعزاز حاصل کیا۔
تقریب میں اعلیٰ عسکری و سول حکام، کیڈٹس کے والدین اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ پریڈ کے دوران کیڈٹس کی پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط اور جذبۂ حب الوطنی کا مظاہرہ قابل دید تھا۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 14 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 18 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 17 hours ago






