رپورٹ میں ساڑھے نو ماہ نگران حکومت اوردو ماہ موجودہ سندھ حکومت کھاتوں کا آڈٹ دکھایا گیا ہے۔


کراچی:صوبائی محکمہ صحت سندھ میں 12 ارب روپے سے زائد کی مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈاکٹر رتھ سول اسپتال سے 36 کروڑ کی کینسرکی دوائیاں چوری ہوئیں ، یہ ادویات رتھ اسپتال کے کچھ ملازمین نے 2023 میں چوری کیں۔
آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپرنٹنڈنٹ اسپتال نے کینسر ادویات کی چوری کی تصدیق کر دی، ایک سٹاف نرس اور ڈسپنسر پر کینسر کی ادویات چوری کرنے کا شبہ تھا، کئی ماہ گزرجانے کے باوجود انتظامیہ نے کیس ایف آئی اے اورنیب کو تحقیقات کیلیے نہیں بھیجا۔
آڈٹ ٹیم نے معاملے کی تفصیلی انکوائری کرانے کی سفارش کی ہے۔
رپورٹ میں ساڑھے نو ماہ نگران حکومت اوردو ماہ موجودہ سندھ حکومت کھاتوں کا آڈٹ دکھایا گیا ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 16 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 7 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل


