نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے
عالم لوہارکو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے ہیر وارث شاہ کو 36مختلف انداز میں گایا، انہیں گانے کی صنف ’’ جگنی ‘‘ کا موجد بھی سمجھا جاتا ہے۔


ویب ڈیسک : نفوک موسیقی کو نئی جہت دینے والے پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کے مداح انکی چھیالیسویں برسی منارہے ہیں۔
عالم لوہار کو فوک موسیقی میں خاص مقام حاصل تھاصوفی کلام ہو یا گائیکی عالم لوہار کا کوئی ثانی نہیں تھا۔
انہوں نے فوک موسیقی میں نئی جہت روشناس کروائی ،عالم لوہار کو ہیر وارث شاہ گانے پر شہرت حاصل ہوئی۔

عالم لوہارکو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے ہیر وارث شاہ کو 36مختلف انداز میں گایا، انہیں گانے کی صنف ’’ جگنی ‘‘ کا موجد بھی سمجھا جاتا ہے۔
عالم لوہار کے صاحبزادے گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد عالم لوہار کے ورثے اور مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں،عالم لوہار کو صوفیانہ کلام گانے میں ملکہ حاصل تھا۔
عالم لوہار 3جولائی 1979ء کو شامکے بھٹیاں کے قریب ایک حادثے میںاس دنیافانی سے کوچ کر گئے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 17 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل




