ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد سیاح تھے جو علاقے کی سیر کے لیے آئے تھے۔


مظفرآباد: آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جاگری،جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں، جن کے دوران 4 خواتین کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں،جبکہ باقی افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں زخمیوں کو بہتر طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد سیاح تھے جو علاقے کی سیر کے لیے آئے تھے،گاڑی کے دریائے نیلم میں گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔

ایشیا کپ کب اور کہاں کھیلا جائے گا؟ اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago

پاپو ایکٹ : پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور،عدالت نے سزا معطل کر دی
- 3 hours ago

ایشیا کپ کے حوالے سے بڑی خبر،بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی
- 3 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
توشہ خانہ ٹو کیس: علیمہ خان نے وکیل کو جیل جانے سے روک دیا، سماعت ملتوی
- an hour ago

عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے چندہ لینے میرے پاس آتے تھے ، اسحاق ڈار کا دعوی ٰ
- 33 minutes ago

برطانوی پارلیمنٹ کے 221 ارکان کا وزیر اعظم کو خط، فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ
- 5 minutes ago

خیبر پختونخوا سے نو منتخب5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل
- 3 hours ago

بلوچستان : بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد وں اور سہو لتکاروں کا انجام عبرتناک ہو گا، وزیر داخلہ
- 2 hours ago

نامور اداکار عاصم بخاری کی صحت پہلے سے بہتر ،اسپتال سے گھر منتقل
- 3 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر میں عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی منظوری
- 43 minutes ago

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سےٹیلیفونک رابطہ ،غزہ میں صہیونی جنگی جرائم کے فوری خاتمے پر زور
- 2 hours ago

اداکارہ نشو بیگم کے داماد علی رضا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- 21 minutes ago