Advertisement

افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد انخلا مکمل

واشنگٹن : امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جولائی 15 2021، 2:12 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

 

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984 سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جاچکا ہے ۔ امریکہ نے بگرام ائیر بیس سمیت اب تک سات تنصیبات  افغان وزارت دفاع کے حوالے کر دیں ہیں ۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement